اسپیشل سٹوریز

بچوں کو ڈانٹے بغیر اپنی طرف متوجہ کرنے کا شاندار طریقہ :

نیویارک(ویب ڈیسک) بچے کھیل کود میں مگن ہوں تو وہ عام طور پر ماں باپ کی بات پر کان نہیں دھرتے۔ اب ایک ٹک ٹاکر خاتون نے بچوں کو بغیر ڈانٹے اپنی بات سنانے اور منوانے کا ایک حیران کن طریقہ بتا دیا ہے۔ دی سن کے مطابق یہ خاتون ٹک ٹاک پر ’جو‘ (Jo)کے مزید پڑھیں