You are here
Home > پا کستا ن > سابق آرمی چیف راحیل شریف کی پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ کے ساتھ ایسی تصویر وائرل ہوگئی کہ جس نے دیکھی دیکھتا ہی رہ گیا

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ کے ساتھ ایسی تصویر وائرل ہوگئی کہ جس نے دیکھی دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں خدمات سر انجام دینے والے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جن کے بیٹے کی شادی کی تصاویر گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر اور ویڈیوز کو کافی پسند بھی کیا گیا تھا۔اب ان تصاویر کے بعد

یہ بھی پڑھیں:جینز پہننے والی لڑکیاں بے شرم اور بے حیا جبکہ پاجاما پہننے والیوں کے کردار پر کوئی شک نہیں کرتا ۔۔۔ایسا کیوں ہے ؟ معاشرتی رویوں کا پوسٹ مارٹم کر دینے والی یہ تحریر ملاحظہ کیجیے

سابق آرمی چیف کی گلوکار و اداکار ممتاز گوہر اور ان کی اہلیہ اداکارہ انعم گوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر بھی سامنے آگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس تصویر میں جنرل(ر) راحیل شریف ممتاز گوہر اور انعم گوہر کے درمیان میں کھڑے ہوئے ہمیشہ کی طرح اپنی شخصیت کی خوبصورتی کے نقطہ نظر کی مناسبت سے کافی خوش اور ہنستے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔شادی کی تقریب کے موقع پر بنائی گئی اس تصویر میں سابق آرمی چیف نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ کے ساتھ سرخ رنگ کی ٹائی پہنی ہوئی جبکہ ان کے ساتھ ممتاز گوہر نے بھی سرخ رنگ کا ہی پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے اور ان کی اہلیہ انعم گوہر نے نیلے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت اور پرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔(م،ش)

یہ بھی پڑھیں:الیکشن 2018 : این اے 79، 80 اور 84 ۔۔۔۔گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور حافظ آباد میں کن امیدواروں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا امکان ہے ؟ اہل علاقہ کے نزدیک فیورٹ کون ہے ؟ زبردست سیاسی تجزیہ ملاحظہ کیجیے


Top