You are here
Home > پا کستا ن > لاہور کے میاں بیوی کا شرمناک کارنامہ ،پیسے کے حصول کے لیے کس حد تک گر گئے ؟جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

لاہور کے میاں بیوی کا شرمناک کارنامہ ،پیسے کے حصول کے لیے کس حد تک گر گئے ؟جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) منشیات کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے،منشیات جسیو لعنت پوری دنیا میں عام ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی معاشرہ بھی اس سے بچ نہیں سکا اور اب اے این ایف کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کریک ڈاؤن، لاہور سے دبئی جانے والے تین اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔

ملزموں کے پیٹ سے ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کیے۔ گرفتار ہونے والوں میں عاطف رضا ، اس کی بیوی رضوانہ اور فہیم نامی شخص شامل تھے۔ سکیننگ کے دوران شک پڑنے پر ملزموں کا الٹرا ساؤنڈ کیا گیا جس کی رپورٹ میں ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسولز کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے اے این ایف کے دفتر منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اے این ایف کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کریک ڈاؤن، لاہور سے دبئی جانے والے تین اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں کے پیٹ سے ہیروئین بھرے کیپسول برآ٘مد کیے۔ گرفتار ہونے والوں میں عاطف رضا ، اس کی بیوی رضوانہ اور فہیم نامی شخص شامل تھےجب کے کچھ روز قبل ملتان ائیر پورٹ پر بھی سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کی نجی ایئرلائن کی پرواز NL701 کے مسافر میاں بیوی جو کہ مدینہ جا رہے تھے کے سامان کی تلاشی کے دوران 1800 گرام منشیات برآمد کر لی ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق میاں بیوی کی شناخت محمد رفیق اور ریحانہ کوثر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ شیخوپورہ کے رہائشی ہیں سکیورٹی اداروں نے دونوں میاں بیوی کو اپنی تحویل میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 16 اپریل کو سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟ (ن) لیگی خواتین کی جانب سے معزز جج صاحبان کو گالیاں دینے کے بعد کیا واقعہ پیش آیا اور سوشل میڈیا پر معزز شخصیات کے بارے میں فحش اور غلیظ پوسٹیں لگوانے میں کونسا سرکاری ادارہ ملوث ہے ؟ نامور صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں : اگر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام ثابت ہو گیا تو موجودہ سینیٹ کی پوزیشن کیاہو گی ؟اہم ترین سوال پر حسن نثار ،ارشاد بھٹی ،مظہر عباس و دیگر تجزیہ کاروں کی رائے ملاحظہ کیجئے

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سونامی نے بلوچستان میں (ن )لیگ کا صفایا کرنے کے بعد خیبر پختونخواہ سے پیپلز پارٹی پر بھی جھاڑو پھیر دیا ۔۔۔نامور جیالے سیاستدان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے اس مشہور سرکاری افسر کا تذکرہ جس نے صدر مملکت کی 8 مربع اراضی الاٹ کرنے کی پیشکش ٹھکرا کر کہا ، جناب والا : بندے کو اڑھائی گز زمین کی ضرورت ہوتی ہے اوراگر وہ مسلمان ہو تو اسے وہ مل ہی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں : میرا جسم میری مرضی مگر۔۔۔ میرے بال تم سنوارو ، میرے پیر تم سنبھالو ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ کی دبئی سے گدگدیاں کرتی تازہ ترین تصویر آ گئی ، اس خبر میں دیکھیے

یہ بھی پڑھیں : اگر تحریک انصاف کی حکومت بن گئی تو عمران خان پاکستان کو سب سے بڑا تحفہ کیا دے سکتے ہیں ؟ وائس آف امریکہ کی یہ شاندار رپورٹ ملاحظہ کیجیے


Top