You are here
Home > انٹر نیشنل > جسٹس ٹروڈو سب ہر بازی لے گئے، مسلمانوں کے لیے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری اُمت مسلمہ کا دل خوش ہوگیا

جسٹس ٹروڈو سب ہر بازی لے گئے، مسلمانوں کے لیے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری اُمت مسلمہ کا دل خوش ہوگیا

جسٹس ٹروڈو سب ہر بازی لے گئے، مسلمانوں کے لیے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری اُمت مسلمہ کا دل خوش ہوگیا

کینیڈا(ویب ڈیسک)پر کشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے حسب معمول ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ایک ویڈیو پیغام میں مکمل اسلامی طریقے سے سلام کرتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ رمضان کا مہینہ نعمتوں کا شکر ادا کرنایاد کرواتاہے اور ساتھ ہی ساتھ مستحق لوگوں کی مدد کا درس بھی دیتا ہے ۔ اپنے پیغام میں انہوں کینیڈاکو مضبوط اور بین الثقافتی بنانے کا ذکر کیا اور کہا کہ اس طرح تما م کینیڈین ملکر اپنے ملک کو ایک مظبوط ملک بنائیں گے ۔ پیغام کے اختتام پر اپنی اہلیہ اور فیملی کی جانب سے رمضان کی مباکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔(ن)


Top