You are here
Home > پا کستا ن > راحیل شریف نے مریم نواز سے کیا وعدہ کیا تھا؟ موقع پر موجود پاکستان کے بزرگ سیاستدان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ملکی سیاست میں نئی بحث کا آغاز ہوگیا

راحیل شریف نے مریم نواز سے کیا وعدہ کیا تھا؟ موقع پر موجود پاکستان کے بزرگ سیاستدان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ملکی سیاست میں نئی بحث کا آغاز ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں نے آٹھویں جماعت میں افواج پاکستان کے لئے خون پیش کیا تھا اور میں روایتی سیاستدان کی بجائے سنجیدہ سیاسی ورکر ہوں اس بات کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ میں نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے سے پہلے اپنی سیٹ چھوڑی تھی،

یہ کہا جاتا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف نے مریم نواز سے کہا تھا کہ میں نے آپ کا نام نکال دیا ہے لیکن راحیل شریف مریم نواز کا نام نکالنے والا کون تھا۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا کہ میں اس نیب پر ایمان نہیں رکھتا ہے بلکہ یہ ظلم ہے جو درست لیڈر شپ کونکالنے کا ایک طریقہ ہے میں نے اپنے سیاسی کیریئر میں ماریں کھائی ہیں لیکن کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ صادق امین کا ایک بہانہ تھا مقصد صرف نواز شریف کو نکالنے کا تھا۔ نواز شریف نے پرویز رشید کوبغیر کسی غلطی کے نکالا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بالکل ٹھیک چل رہی تھی کہ اچانک سب کچھ شروع ہو گیا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف نے مریم نواز سے کہا تھا کہ میں نے آپ کا نام نکال دیا ہے لیکن راحیل شریف مریم نواز کا نام نکالنے والا کون تھا۔جاویدہاشمی نے کہا کہ نیب نے مشرف دور میں کبھی پانچ روپے کی کرپشن بھی نہیں پکڑی اس لئے کے وہ جرنیل تھے۔ انہوں نے کہا سپریم کورٹ نے ہمیشہ آئین کو توڑا آمر جو بھی ترمیم کرے اس کو جائز قرار دیا ،ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی لگائی۔انہوں نے کہا کہ افتخار چودھری نے پانچ سال میری ضمانت نہیں لی تھی کیونکہ ایک وردی والا حوالدار جا کر کہہ آتا تھا۔(ن)

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف سرل المیڈا سے پہلے بھارتی صحافی کو کیوں انٹرویو دینا چاہتے تھے؟میاں صاحب اپنے فائدے کےلیےپاکستان کے خلاف کونسی خطرناک سازش رچا رہے ہیں؟ رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف

یہ بھی پڑھیں:سوری سر! میں آپ کے لیے یہ کام نہیں کر سکتا۔۔۔ احتساب عدالت میں نواز شریف نے سکیورٹی اہلکار کو کونسا کام کہا جس پر انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا؟دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ہو گیا

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی

یہ بھی پڑھیں:این اے 164وہاڑی : مسلم لیگ (ن) کے گڑھ سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ’ طاہر اقبال چوہدری ‘ دراصل کون ہیں اور کیا وہ اس بار بھی کامیاب ہوسکیں گے؟ جان کر تہمینہ دولتانہ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

یہ بھی پڑھیں:آپ نے بالی وڈ اداکار ’ اندر کمار‘ کی خودکشی کی خبر تو سن رکھی ہوگی ؟ مگر انہوں نے خودکشی کیوں اور کس لیے کی؟ مرنے سے چند لمحے قبل بنائی گئی ویڈیو نے پورے بھارت نے تہلکہ مچا دیا


Top