You are here
Home > انٹر نیشنل > یا اللہ خیر: اہم ترین اسلامی ملک میں شدید بارشیں ، 34 افراد جاں بحق، افسوسناک اطلاعات موصول

یا اللہ خیر: اہم ترین اسلامی ملک میں شدید بارشیں ، 34 افراد جاں بحق، افسوسناک اطلاعات موصول

یا اللہ خیر: اہم ترین اسلامی ملک میں شدید بارشیں ، 34 افراد جاں بحق، افسوسناک اطلاعات موصول

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔افغان نشریاتی ادارے کے مطابق بارشوں کی وجہ سے 11صوبے متاثر ہوئے ہیں، اس دوران تقریبا250 مکان منہدم

ہونے کے ساتھ ساتھ وسیع رقبے پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔یہی نہیں سیلاب سے 600 سے زائد مویشی بھی ہلاک ہو ئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے جبکہ ضروری اشیاء کی تقسیم بھی جاری ہے۔(ن)

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف سرل المیڈا سے پہلے بھارتی صحافی کو کیوں انٹرویو دینا چاہتے تھے؟میاں صاحب اپنے فائدے کےلیےپاکستان کے خلاف کونسی خطرناک سازش رچا رہے ہیں؟ رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف

یہ بھی پڑھیں:سوری سر! میں آپ کے لیے یہ کام نہیں کر سکتا۔۔۔ احتساب عدالت میں نواز شریف نے سکیورٹی اہلکار کو کونسا کام کہا جس پر انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا؟دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ہو گیا

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی

یہ بھی پڑھیں:این اے 164وہاڑی : مسلم لیگ (ن) کے گڑھ سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ’ طاہر اقبال چوہدری ‘ دراصل کون ہیں اور کیا وہ اس بار بھی کامیاب ہوسکیں گے؟ جان کر تہمینہ دولتانہ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

یہ بھی پڑھیں:آپ نے بالی وڈ اداکار ’ اندر کمار‘ کی خودکشی کی خبر تو سن رکھی ہوگی ؟ مگر انہوں نے خودکشی کیوں اور کس لیے کی؟ مرنے سے چند لمحے قبل بنائی گئی ویڈیو نے پورے بھارت نے تہلکہ مچا دیا


Top