You are here
Home > پا کستا ن > آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : قمر الزمان کائرہ بھی تحریک انصاف کی کشتی کا سوار بننے کو تیار۔۔۔۔۔ خبر آتے ہی ہر کوئی حیران رہ گیا

آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : قمر الزمان کائرہ بھی تحریک انصاف کی کشتی کا سوار بننے کو تیار۔۔۔۔۔ خبر آتے ہی ہر کوئی حیران رہ گیا

آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : قمر الزمان کائرہ بھی تحریک انصاف کی کشتی کا سوار بننے کو تیار۔۔۔۔۔ خبر آتے ہی ہر کوئی حیران رہ گیا ۔۔۔۔۔لاہور (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کا گراف اوپر جاتا دیکھ کر ملک کے نامور سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے نظر محمد گوندل ، فردوس عاشق اعون، ڈاکٹر بابر اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کے بعد ایک بار پھر قمر الزمان کائرہ کے حوالے سے خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قمر الزمان کائرہ نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے شرط رکھ دی ہے ۔ انہوں نے پی ٹی آئی قیادت سے گجرات سے 2 قومی اور 2 صوبائی حلقوں سے ٹکٹ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اگر قمر الزمان کائرہ کو 4 حلقوں سے ٹکٹ دے دی جاتی ہے تو وہ

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں : شریف برادران کے سب سے بڑے مداح رؤف کلاسرا (ن) لیگ کی حکومت آتے ہی انکے سب سے بڑے ناقد کیوں بن گئے ؟ بہترین ایڈمنسٹریٹر اور انقلابی کہلوانے والے شہباز شریف کا پول کھول دینے والا انکشاف ہو گیا

بھی پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے ابھی تک قمر الزمان کائرہ کو کوئی جواب نہیں دیا گیا جبکہ انکے اس مطالبے پر غور جاری ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قمر الزمان کائرہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی روز گالی مت دیا کریں ،جب تک زندہ ہوں اپنی پارٹی سے وفادار رہوں گا ،عجیب و غریب اقتصادی سروے پیش کیا گیا ہے ،

یہ بھی پڑھیں : بڑے بڑے سیاستدان پیچھے رہ گئے : نواز شریف کے ممبئی حملوں پر بیان پر نامور صحافی نے اب تک کا شاندار جواب دے دیا ، بارکنگ ایٹ دی بیرکس کے عنوان سے تمام شکوک وشبہات ختم کر دینے والی تحریر سامنے آ گئی


Top