You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > اسلامی واقعات > امام مہدی کا نزول کب ہوگا؟ اسلام میں کیا نشانیاں بتائی گئی ہیں؟ پڑھیے معلوماتی خصوصی رپورٹ

امام مہدی کا نزول کب ہوگا؟ اسلام میں کیا نشانیاں بتائی گئی ہیں؟ پڑھیے معلوماتی خصوصی رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک )قیامت کب آئے گی، یہ کسی کو معلوم نہیں، لیکن قرب قیامت کی کچھ نشانیاں ضرور بیان کی گئی ہیں۔ ان میں سے کچھ نشانیاں معمولی نوعیت کی اور کچھ بہت غیر معمولی ہیں۔ اگر بڑی اور غیر معمولی نشانیوں کی بات کی جائے تو ان میں سے ایک امام مہدی کی آمد بھی ہے۔

[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]

’’ مجھے اس ’ قومی اتحاد برائے صاف شفاف انتخابات‘ کی منافقت پر۔۔۔۔۔۔۔(ن) لیگ کی رہنما ء ماروی میمن نے عمران خان کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ جس نے (ن) لیگ کی صفوں میں زلزلہ برپا کردیا

2013”ءمیں عمران خان نے میرے کندھے پر تھپکی دے کر کہا تھا کہ فیصل آباد جاﺅ اور۔۔۔“ عابد شیر علی کو ہرانے والے پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

اگرچہ تمام مسلمان قیامت سے قبل امام مہدی کی آمد پر یقین رکھتے ہیں، البتہ مختلف مسالک کے درمیان اس معاملے میں کچھ اختلافات بھی پائے جاتے ہیں۔ عام پایا جانے والانظریہ تو یہی ہے کہ امام مہدی قیامت سے قبل آئیں گے اور انسانوں کو تباہی سے بچائیں گے۔ اس کے برعکس پایا جانے والا نظریہ کچھ اس طرح ہے کہ امام مہدی کا ظہور پہلے ہی ہوچکا ہے اور اس نظریے پر یقین رکھنے والے انہیں امام عسکری کا بیٹا قرار دیتے ہیں۔ یہ بات بھی موضوع بحث رہتی ہے کہ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی امام مہدی ہیں، لیکن علماءکی کثیر تعداد کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دو مختلف شخصیات ہیں۔(ع،ع)

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! حلف اٹھاتے ہی کپتان کن 2اہم چیزوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کرنیوالے ہیں؟جان کر آپ کی یوم پاکستان کی خوشیاں دوبالا ہو جائینگی

[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]


Top