You are here
Home > پا کستا ن > صحیح کہتے ہیں کہ ’’ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے‘‘، بشریٰ بی بی کی برکات ۔۔۔۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کی نامور شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

صحیح کہتے ہیں کہ ’’ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے‘‘، بشریٰ بی بی کی برکات ۔۔۔۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کی نامور شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

صحیح کہتے ہیں کہ ’’ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے‘‘، بشریٰ بی بی کی برکات ۔۔۔۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کی نامور شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزادی

[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]
مہرو حیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد اب مہرو حیات کے شوہر میاں حیات مانیکا کی بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما میاں حیات مانیکا کی اہلیہ مہرو حیات نے بنی گالہ میں عمران خان او بشریٰ بی بی سے ملاقات کی۔سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ میاں حیات مانیکا جو پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار برائے قومی اسمبلی سے کولیشن بنا کر الیکشن لڑے تھے، پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ میاں حیات مانیکا کی ساس بشریٰ بی بی نے حیات مانیکا کو پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش بھی کی تھی اور کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کردیں لیکن وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پی انتخابی میدان میں اُترے، مسلم لیگ ن کے اُمیدوار قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کے مبینہ رویے کی وجہ سے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار برائے قومی اسملبلی محمد شاہ کھگہ سے الحاق کر لیا تھا ، لیکن دونوں ہی انتخابات میں کامیاب نہ ہو سکے۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں عطا مانیکا کی بہو مہرو حیات کی پاکستان تحریک انصاف میں
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
شمولیت کے بعد اس خاندان کو بھی حکومت میں جگہ ملنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ تاہم اب مہرو حیات کے شوہر میاں حیات مانیکا کا بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نے 6 اگست کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی،بشریٰ بی بی نے مہرو حیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ مہرو حیات بشریٰ بی بی کی سابق شوہر خاور مانیکا سے پیدا ہونے والی بیٹی ہے۔ مہرو حیات بشریٰ بی بی کی سابق شوہر خاور مانیکا سے پیدا ہونے والی بیٹی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]


Top