You are here
Home > پا کستا ن > عمران خان چھا گیا ہے اور امید ہے کہ وہ کامیاب بھی ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کی خوبصورت ترین سیاستدان بھی کپتان کی مداح بن گئی

عمران خان چھا گیا ہے اور امید ہے کہ وہ کامیاب بھی ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کی خوبصورت ترین سیاستدان بھی کپتان کی مداح بن گئی

لاہور(ویب ڈٰیسک)پاکستان پیپلز پا رٹی کی مرکزی رہنما جہا ں آرا وٹو نے کہا ہے کہ ہم امید کر تے ہیں کہ منتخب جمہو ری حکو مت عوام سے کئے گے وعدوں کو پورا کرے گی ۔حکو متی اور اپو زیشن بینچو ں کو بھی اپنا کردار ادا کر نا ہو گا ۔پچھلی حکو مت نے عوام سے
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]

کئے وعدوں کو پورا نہیں کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ عمران خا ن عوام سے جو وعدہ کر رہے ہیں ان کو ہر حا ل میں پورا کر نا پڑے گا آپ کسی طور بھی عوامی مینڈنٹ کو قطعہ نظر نہیں کر سکتے ہیں ۔ ہمارا ملک میں الیکشن کے ذریعہ تیسری جمہو ری حکو مت آئی ہے اور اب اس حکو مت کا فرض ہے کہ وہ عوا می وعدوں کو پورا کر ے گی ،انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے عوام سے جو و عدہ کئے پورے نہیں کئے ہیں اس کی ایک مثال لو ڈشیڈنگ ہے جس کی و جہ سے عوام کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ عمران خا ن اپنے وعدوں پر پوارا اتریں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کتنے پانی میں ہیں اس کا تو اصل پتہ اب چلے گا انہوں نے حکومت سے باہر رہ کر بڑھکیں تو بڑی ماری تھیں لیکن اب جب انہیں کام کرنا پڑے گا تو تب پتہ چلے گا وہ کیا کرتے ہیں لیکن ان کا حکومت سازی سے پہلے ہی ایک بہت بڑا یوٹرن سامنے آ گیا ہے پہلے انہوں نے بڑی شوخی مارتے ہوئے کہا تھا کہ جو مرضی حلقہ کھلوالیں لیکن جب سعد رفیق نے حلقہ کھلوانے کے لئے عدالت سے آڈر لیا تو وہ اس کے خلاف حکم امتناعی لینے عدالت پہنچ گئے اب میں آپ سے یہ کہتا ہوں کہ آگے آگے ان کے بہت سے بڑے بڑے یوٹرن سامنے آئیں گے اور میں یہ بات بھی یقین سے کہتا ہوں کہ یہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں کر پائیں گے۔(ش،ز،خ)
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]


Top