You are here
Home > پا کستا ن > سوشل میڈیا مہم کام دکھا گئی۔۔۔۔ موبائل کارڈز کے بعد گاڑیوں پر عائد اضافی ٹیکس کا خاتمہ ، سپریم کورٹ سے گاڑیوں کے شوقین حضرات کو خوش کر دینے والی خبر آگئی

سوشل میڈیا مہم کام دکھا گئی۔۔۔۔ موبائل کارڈز کے بعد گاڑیوں پر عائد اضافی ٹیکس کا خاتمہ ، سپریم کورٹ سے گاڑیوں کے شوقین حضرات کو خوش کر دینے والی خبر آگئی

سوشل میڈیا مہم کام دکھا گئی۔۔۔۔ موبائل کارڈز کے بعد گاڑیوں پر عائد اضافی ٹیکس کا خاتمہ ، سپریم کورٹ سے گاڑیوں کے شوقین حضرات کو خوش کر دینے والی خبر آگئی ۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان، سپریم کورٹ نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
عائد ٹیکس میں کمی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی گاڑیوں پر عائد ٹیکس خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی گاڑیوں پر عائد ٹیکس کی شرح 33 فیصد کے قریب ہے۔آٹو کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کی کل قیمت کا 33 فیصد مختلف ٹیکسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ایک شہری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی اور استدعا کی کہ تمام کمپنیوں کی گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کی جائے۔ درخواست گزار نے گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں کی شرح کو 33 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد تک لے
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
جانے کا مطالبہ کیا۔اس حوالے سے سپریم کورٹ نے غور و فکر کے بعد ایف بی آر اور وزارت خزانہ کو خصوصی حکم جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں فوری کمی کر دی جائے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کی گاڑیوں پر عائد 33 فیصد ٹیکس کو کم کرکے 25 فیصد کر دیا جائے۔ سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح کمی ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر عائد ٹیکس کی موجودہ شرح ناجائز ہے، اس لیے ٹیکسوں کی شرح میں فوری کمی کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]


Top