You are here
Home > شوبز > می ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے

می ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے

می ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے۔۔۔۔۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اداکارہ عائشہ منشاءنے بھی جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کے ’انکشافات‘

[wpna_ad placement_id=”333645507096937_333645520430269″]

[wpna_ad placement_id=”333645507096937_333645520430269″]
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
پر خاموشی توڑ دی اور اصل حقیقت ٹوئٹر پر مداحوں کے سامنے بیان کردی۔می ٹو ہیش ٹیگ کیساتھ دنیا بھر سے جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، اس ٹیگ نے بہت سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی اور مختلف لوگوں نے اپنی کہانیاں شیئرکیں، میشاءشفیع اور علی ظفر کا معاملہ ابھی زیربحث تھا کہ ایک اور اداکارہ بھی تنازعہ کی زدمیں آگئیں۔ عائشہ منشاءنامی ایک خاتون نےبیرسٹراحمد پینسوٹا پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ،ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر نام اور تصویر بھی اداکارہ منشاءپاشا کی استعمال کی گئی جس سے یہ نتیجہ اخذ کیاگیا کہ منشا پاشا ہیں ۔عائشہ منشا نے لکھاکہ ’ میرے خیال میں یہ موزوں وقت ہے کہ مجھے بولناچاہیے ، اس سال کے اوائل میں مجھے بیرسٹر احمد پنسوٹا نے مال روڈ لاہور پر واقع اپنے دفتر میں بدفعلی کا نشانہ بنایا ،وہ جنسی طورپر پاگل ہے ، ان جیسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے ‘۔جیسے ہی یہ ٹوئیٹ وائرل ہوئی تو لوگ حیران ہوناشروع ہوگئے کہ اداکارہ منشاءپاشا ہیں اور یہ کنفیوژن میڈیا میں بھی رہی لیکن جلد ہی اداکارہ منشاءپاشا خود میدان میں آئیں اور سب کچھ واضح کردیا۔ منشا پاشا نے
[wpna_ad placement_id=”333645507096937_333645520430269″]


لکھاکہ ’ ہم تمام لوگوں کو جنسی سراسگی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے اور ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے جو خاموشی توڑتے ہیں تاہم ایک اکاﺅنٹ نے ایک وکیل کیخلاف الزامات لگانے کے لیے میرا نام اور تصویر استعمال کی جس کی وجہ سے کنفیوژن بنی ، میں اس کی وضاحت کرنا چاہتی ہوں کہ عائشا منشا میرا اکاﺅنٹ نہیں اور میں زندگی میں کبھی بیرسٹراحمد پنسوٹا سے نہیں ملی ۔
[wpna_ad placement_id=”333645507096937_333645520430269″]


Top