You are here
Home > اسپشیل اسٹوریز > اسلامی واقعات > ’’ دودھ کا اُبل کر گِرنا‘‘

’’ دودھ کا اُبل کر گِرنا‘‘

حضرت امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی ؑ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں، کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا اور رزق میں تنگی رہتی ہے ۔ حضرت علیؑ سے عورت نے پوچھا ایسا کیوں ہوتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

عورت کا سوال سنتے ہی امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علیؑ جب جب میں دودھ اُبالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے۔ بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علیؑ نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ، جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں


یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی۔ حضرت علیؑ کی بات سنتے ہی عورت گھر گئی اور آئندہ اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچانے لگی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے اپس کے گھر میں خوشخالی اور ہر طرف سکون ہوگیا۔ سبق: اپنے گھر میں اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچائیں ، شکریہ ، التماس دعا:

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں


Top