You are here
Home > پا کستا ن > وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کے علاوہ عمران خان پوری قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ حامد میر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کے علاوہ عمران خان پوری قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ حامد میر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) معروف سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے ہی سرپرائز نہیں دیں گے بلکہ گورنرشپ کے حوالے سے بھی سرپرائز دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ،
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]
کیلئے جو نام میڈیا پر زیر بحث ہیں ان میں سے کچھ لوگوں کو عمران خان نے بلا کر کہا ہے کہ اپنی تشہیر بند کریں اور یہ تاثر نہ دیں کہ آپ وزیراعلیٰ بن رہے ہیں بلکہ ایک صاحب کو تو انہوں نے یہ کہا کہ اگر آپ کی جانب سے میں نے دوبارہ یہ خبر دیکھی تو پارٹی کی جانب سے اس کی تردید کرنا پڑے گی۔حامد میر نے کہا کہ عمران خان اس معاملے میں بہت بڑا سرپرائز دیں گے اور ان کا جو بھی انتخاب ہو گا اس پر زیادہ سے زیادہ یہ اعتراض ہی کیا جا سکے گا کہ سیاسی تجربہ کام ہے لیکن عمران خان پنجاب میں گورنر اور وزیراعلیٰ کا کمبی نیشن لائیں گے اور دونوں مل کر صوبہ چلائیں گے۔ دونوں عمران خان کے اعتماد کے نام ہوں گے۔(س)
یہ بھی پڑھیں :مشیر وزیراعظم بننے کی پیشکش : 28 جولائی کو مجھے عمران خان کا فون آیا ، بولے، بٹ صاحب : تم ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہو واپس پہنچو اور ۔۔۔۔توفیق بٹ نے عمران خان کی اس بات کا کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا
یہ بھی پڑھیں :ایک شخص اٹھے گا جو لوگوں کی رائے اور قسمت اپنے ہاتھ میں لے گا ۔۔۔۔ پاک آرمی سمیت دنیا کی زیادہ تر افواج کے نصاب میں شا مل ایک کتاب میں کی گئی پیشگوئی کا عمران خان سے کیا تعلق ہے ؟ پاک فوج کے ایک اعلیٰ ریٹائرڈ افسر کا شاندار انکشاف
[wpna_ad placement_id=”875561829268605_875561839268604″]


Top