You are here
Home > پا کستا ن > وزیراعظم ہوشیار! ملک کا کون کون سا ادارہ آج کل عمران خان کی مخالفت میں مصروف ہے؟ صف اول کے صحافی نے حکومت کی پریشانی بڑھا دینے والی خبربریک کردی

وزیراعظم ہوشیار! ملک کا کون کون سا ادارہ آج کل عمران خان کی مخالفت میں مصروف ہے؟ صف اول کے صحافی نے حکومت کی پریشانی بڑھا دینے والی خبربریک کردی

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت جب سے اقتدار میں ائی ہے ، تب سے ہی کرپشن کے خلاف طبل بجا رکھا ہے ، عمران خان کا دعوٰی ہے کہ ملک کے ہر ادارے کو کرپشن سے پاک کرناہے ، مگر اب سینئر صحافی امتیاز عالم نے بڑا انکشاف کر دیا ہے ،

تجزیہ کار امتیاز عالم نے کہاہے کہ ملک کے ہر ادارے میں کرپشن موجود ہے، احتساب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاجارہاہے، ہر ادارہ اس حوالے سے عمران خان کے مشن کی مخالفت کر رہا ہے ، دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے امتیازعالم نے کہاکہ احتساب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ، ملک کے ہر ادارے میں کرپشن موجود ہے، ان کا کہنا تھا کہ ملک کو کرپشن کے علاوہ بھی سنجیدہ مسائل درپیش ہیں،پاکستان میں سب سیاستدان چور ہیں لیکن تمام ججز اور جرنیل صاف ہیں، یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جب سے اقتدار میں ائی ہے ، تب سے ہی کرپشن کے خلاف طبل بجا رکھا ہے ، عمران خان کا دعوٰی ہے کہ ملک کے ہر ادارے کو کرپشن سے پاک کرناہے ، مگر اب سینئر صحافی امتیاز عالم نے بڑا انکشاف کر دیا ہے ، انھوں نے کہا کہ احتساب ایسے ہونا چاہیے جیسے کہ حق ہے، سرف دھکاوے کا احتساب نہیں ہونا چاہئے، یاد رہے کہ آج کل ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر احتسابی اداروں نے سخت ہاتھ رکھا ہوا ہے


Top