You are here
Home > پا کستا ن > نعرہ تکبیر ، اللہ اکبر ۔۔۔۔ بھارت کی جنگ کی دھمکیوں کے بعد پاک نیوی بھی ایکشن میں آگئی

نعرہ تکبیر ، اللہ اکبر ۔۔۔۔ بھارت کی جنگ کی دھمکیوں کے بعد پاک نیوی بھی ایکشن میں آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس طارق اور پی این ایس ہمت نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔مشق کے دوران مختلف جنگی مہارتوں اور میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کا عملی مظاہرہ کیا گیا ، پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل عبدالعلیم نے فلیٹ کمانڈر یو اے ای

یول فورسز کے ساتھ پی این ایس طارق سے مشق کا مشاہدہ کیا ، پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس طارق اور پی این ایس ہمت نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ن تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں نے بین الاقوامی/ بحری دفاعی نمائش میں شرکت کی اورباہمی مشق نصل البحرمیں بھر پورحصہ لیا ، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق کے دوران مختلف جنگی مہارتوں اور میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کا عملی مظاہرہ کیا گیا ، پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل عبدالعلیم نے فلیٹ کمانڈر یو اے ای نیول فورسز کے ساتھ پی این ایس طارق سے مشق کا مشاہدہ کیا ، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران پاکستان نیوی کے وائس ایڈمرل عبدالعلیم نے یو اے ای نیول فورسز کے ڈپٹی کمانڈرسے بھی ملاقات کی ، ترجمان پاک بحریہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مختلف ممالک کے سفارت کاروں ، یو اے ای کے عسکری اور سول حکام اورپاکستان کی دفاعی پیداور کی وزیر محترمہ زبیدہ جلال نے بھی پاک بحریہ کے جہازوں کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے جہازوں کے اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔


Top