You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز : بھارت کے پلے کچھ بھی نہ رہا ، پاکستان میں آکر فضائی حملہ کرنے والے کتنے سورماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز : بھارت کے پلے کچھ بھی نہ رہا ، پاکستان میں آکر فضائی حملہ کرنے والے کتنے سورماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دیتے ہوئے بھارت کے دو طیارے مار گرائے۔جس کے نتیجے میں بھارت کے دو پائلٹس بھی جہنم واصل ہو گئے ۔تفصیلات کےمطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر کارروائی کی گئی۔

ایک بھارتی طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستان میں گرا۔پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے دوسرے طیارے کے تینوں پائلٹس بچنے میں کامیاب ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے تینوں پائلٹس کو گرفتار کر لیا ان پائلٹس کے قریبی علاقہ میں چھپنے کی اطلاعات تھی۔ جس کی تلاش کی جا رہی تھی۔ دوسری جانب ٹویٹر پر پاک فضائیہ کی جانب سے مار گرائے جانے والی بھارتی طیاروں کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا۔ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی میں بھارت کے دو پائلٹس ہلاکہوئے۔بھارتی لڑاکا طیاروں کے گرائے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے اور کہا کہ پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دے دیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش پر گذشتہ روز ڈی کجی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےبھارت کو خبردار کیا اور چیلنج کیا کہ 21 منٹس

کا دعویٰ کرتے ہو، آؤ21 منٹس پاکستان میں رہ کردکھاؤ، بھارت اب پاکستان کے ردعمل کا انتظار کرے، بھارت کو سرپرائز دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پوری ایئرفورس ہروقت فضاء میں نہیں رہ سکتی۔ جنگ کی حالت میں زمینی ، فضائیہ اور بحری اپنے اپنے سیف گارڈزلیتی ہے۔ اگر گراؤنڈ پر اٹیک کرتے تو ان کو وہی جواب ملتا جو ہم نے اسٹریٹجی بنائی تھی۔ تاہم اب پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دیتے ہوئےبھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے جبکہ چھپنے والے تینوں بھارتی پائلٹس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔


Top