You are here
Home > کھیل > ایرین صاحبہ اس دفعہ مجھ سے پی ایس ایل سیزن 4 کا میلہ، رمیز راجہ اور غیر ملکی حسینہ ایرن ہولینڈ‘ کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والوں کو یقین نہیں آئےگا

ایرین صاحبہ اس دفعہ مجھ سے پی ایس ایل سیزن 4 کا میلہ، رمیز راجہ اور غیر ملکی حسینہ ایرن ہولینڈ‘ کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والوں کو یقین نہیں آئےگا

جس میں کھلاڑی میدان میں چھکے، چوکے لگانے میں مصروف ہیں تو کمنٹیٹر رمیز راجہ ’آف دی گراﺅنڈ‘ ہٹیں لگا رہے ہیں۔اس پورے سیزن کے دوران رمیز راجہ اور ایرین ہولینڈ کو کئی مرتبہ ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں نے مل کر ایک دلچسپ گیم بھی کھیلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس میں رمیز راجہ سے زیادہ ایرین ہولینڈ کی اداکاری کو پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو شروع ہونے سے پہلے رمیز راجہ ایرین کیساتھ کھڑے ہو کر بتاتے ہیں کہ ایرین صاحبہ مجھ سے سوال کریں گی اور مجھے یہ بوجھنا ہے کہ وہ کیا پوچھ رہی ہیں اور یہ انگلش زبان میں نہیں بلکہ اردو زبان میں سوال کریں گی لیکن اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں۔( ویڈیو خبر کے آخر میں ملاحظہ کریں ) خیال رہے کہ سیکورٹی چیف شان کیرل کی رپورٹ کے باعث کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کیساتھ سیریز کے کچھ میچز پاکستان میں کروانے کیلئے بھی راضی ہو جائے۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل 4 کے میچز اپنے آخری مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں ، اور ابھی اسلام آباد یونائیٹڈ اورپشاورزلمی کا میچ چل رہا ہے -سیکورٹی چیف شان کیرل کی رپورٹ کے باعث کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کیساتھ سیریز کے کچھ میچز پاکستان میں کروانے کیلئے بھی راضی ہو جائے۔


Top