You are here
Home > کھیل > بریکنگ نیوز: کھلاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

بریکنگ نیوز: کھلاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو کی النور مسجد میں حملہ آور نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی مسجد میں تھے۔فائرنگ کے واقعے میں بنگلادیشی کرکٹرز محفوظ رہے جس کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی کی ہے۔کیویز بورڈ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے باہمی رضا مندی سے فیصلہ کیا ہے کہ کل کھیلا جانے والا ہیگلے اوول ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔کیویز بورڈ نے تصدیق کی کہ دونوں ٹیمیں اور اسٹاف محفوظ ہے۔ہیگلے اوول ٹیسٹ کی منسوخی کے بعد بنگلادیش کا دورہ نیوزی لینڈ بھی ختم ہوگیا جس کے بعد مہمان ٹیم نے واپسی کے انتظامات شروع کردیے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق کھلاڑی اس وقت کرائسٹ چرچ میں سخت پریشانی میں ہیں جن کی واپسی کے لیے سفری انتظامات ہنگامی بنیادوں پر کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں آج ایک حملہ آور نے نمازیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میںواضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں آج ایک حملہ آور نے 20 سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں -مازیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں –


Top