You are here
Home > کھیل > وہ خبر آگئی جس کا پوری قوم کو انتظار تھا: پاک آسٹریلیا سیریز پاکستان میں ۔۔۔۔ شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

وہ خبر آگئی جس کا پوری قوم کو انتظار تھا: پاک آسٹریلیا سیریز پاکستان میں ۔۔۔۔ شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی(نیوز ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سیکوریٹی چیف شان کیرل نے کراچی آمد کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے آئی سی سی کی سیکیورٹی کنسلٹنٹ ٹیم سے بھی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا ارداہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل کی رپورٹ غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ جبکہ عین ممکن ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل کی رپورٹ کے باعث کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کیساتھ سیریز کے کچھ میچز پاکستان میں کروانے کیلئے بھی راضی ہو جائے۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل 4 کے میچز اپنے آخری مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں ، اور ابھی اسلام آباد یونائیٹڈ اورپشاورزلمی کا میچ چل رہا ہے -سیکورٹی چیف شان کیرل کی رپورٹ کے باعث کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کیساتھ سیریز کے کچھ میچز پاکستان میں کروانے کیلئے بھی راضی ہو جائے۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل 4 کے میچز اپنے آخری مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں ، اور ابھی اسلام آباد یونائیٹڈ اورپشاورزلمی کا میچ چل رہا ہے –


Top