ملک میں نئی مردم شماری کرانے کا اعلان

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر قانون فروغ نسیم نے نئی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ جدید ٹیکنالوئی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نےکہا کہ پورے سندھ اور بلوچستان کا مطالبہ تھا کہ دوبارہ مردم شماری کرائی جائے لہذا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نئی مردم شماری کرائیں گے ، اپوزیشن نےکہا انتخابی اصلاحا ت کابل چیلنج کریں گےاپوزیشن جماعتوں کے تمام اعتراضات بے بنیاد ہیں ، مشترکہ سیشن میں 34بل مفادعامہ میں پاس ہوئے ،جوکہتے ہیں قانون سازی چیلنج کرینگے وہ بے شک کریں لیکن مطالعہ ضرورکریں ، میں نے کہا آرٹیکل 55کا سب آرٹیکل ون پڑھ لیں جواب مل جائے گا ، بل کی مخالفت کرنے والوں نے شاید اسے پڑھا نہیں ۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں