ٹیم پین نازیبا پیغامات بھیجنے کے معاملے میں بری طرح پھنس گئے،متاثرہ خاتون نے انتہائی قدم اٹھا لیا

" >

برسبین(نیوز ڈیسک) کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا مطالبہ کردیا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین ان دنوں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور انہیں 18-2017 کے ایک اسکینڈل کے باعث ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی علیحدہ ہونا پڑا ہے

ٹم پین کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا نہ صرف اعتراف کرچکے ہیں بلکہ اس واقعے پر انہوں نے معافی بھی مانگی ہے لیکن اب بھی ٹم کی اس اسکینڈل سے جان نہیں چھوٹی۔

معافی بھی مانگ چکے ہیں لیکن اب بھی ٹم پین کی اس سکینڈل سے جان نہیں چھوٹی ۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اب کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ نے اس معاملے پر ٹم پین کی معافی قبول نہ کرتے ہوئے ان سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا مطالبہ کیا ہے اور انہیں 40 ہزار ڈالر ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اب کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ نے اس معاملے پر ٹم پین کی معافی قبول نہ کرتے ہوئے ان سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا مطالبہ کیا ہے اور انہیں 40 ہزار ڈالر ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں