کرونا کے بعد سموگ کا روگ،سکول اور سرکاری ادارے پھر سے بند ،بڑی خبر آگئی

" >

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بندرہیں گے۔

یلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔

27 نومبر سے 15 جنوری تک اس نوٹیفکیشن پر عملدرآمد جاری رہےگا، لاہور کے تمام نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین روز بند رہیں گے

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں