پاکستان میں اضافہ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان۔ تین دن میں قیمتیں انتہائی نیچے گر گئیں

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اکتوبر سے جاری آئل کیبلند پرواز تھم گئی،قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو چکی ہے،یہ الگ بات ہے پاکستان میں اس کا کوئی اثر دکھائی دینے میں نہیں آرہا

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب کہ برینٹ آئل کی قیمت 82.43ڈالر فی بیرل تھی لیکن اس کے بعد سے کمی دیکھی جارہی ہے۔ سوموار کو ڈبیلو ٹی ایل آئل کی قیمت 76.10ڈالر فی بیرل اور برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78.89ڈالرکی سطح پر آگئی ہے۔3 روز میں خام تیل کی قیمت میں ڈبیلو ٹی ایل کی فی بیرل قیمت میں 4.66ڈالر اور برینٹ آئل کی قیمت میں 3.54ڈالرکی کمی آچکی ہے۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں