کچھ نیوز چینل کو اشتہارات نہ دینے کا حکم میں نے ہی دیا،مریم نواز کا بڑا اعتراف

" >

مریم نواز نے نجی نیوز چینلز کے اشتہارات بند کرنے کا حکم دینےکا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ا سلام آباد میں پریس کانفرنس میں صحافی کی جانب سے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا تو اس پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہوں گی کہ میری آڈیو کو توڑ جوڑ کر پیش کیا گیا، میں اعتراف کرتی ہوں کہ وہ میری ہی آڈیو ہے اور وہ میں نے ہی کہا تھا۔

انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ میں ن لیگی دور میں ان کا سوشل میڈیا چلا رہی تھی اور میں نے ہی سما ٹی وی اور اے آر وائی کے اشتہارات بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں