14 منزلیں،سیون سٹار ہوٹل،1400 سے زائد کمرے۔3 بڑے ہالز!!!! دنیا کا بڑا کروز شپ پاکستان کی ملکیت ہوگیا۔اس میں کون کونسی خصوصیات ہیں؟

" >

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی کی تاریخ کا سب سے بڑا کروز شپ کراچی لنگر انداز ہو چکا ہے۔جسے ایک نجی کمپنی نے بریک کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا۔جس کے بعد وہ کراچی پہنچا۔چودہ منزلیں رکھنے والا کروز شپ ملکی تاریخ کا پہلا بڑا کروز لائنز شپ ہے جس کی چودہ منزلیں ہیں

شپ کی خصوصیات کی بات کی جائے تو اس میں موجود کمروں کی تعداد چودہ سو سے زیادہ ہے۔اس کے علاوہ اس میں تین بڑے ہالز ہیں جس میں ہزاروں افراد بیک وقت شامل ہو سکتے ہیں۔اس کے علاوہ شپ میں گیمنگ زون بھی ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کمپنی نے جہاز کو شپ بریکنگ کے لیے خریدا تھا، تاہم جہاز کی بہترین صورت حال کو دیکھتے ہوئے اب اسے ہوٹل یا کروز میں تبدیل کرنے کاارادہ کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اس ضمن میں کراچی ایئرپورٹ ٹرسٹ حکام سے ملاقات کر کے جگہ فائنل کر لی ہے۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں