بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت کا سروے۔۔۔نتائج ایسے کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

" >

واشگنٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کے نواجوان طبقہ جوبائیڈن اور ٹرمپ دونوں سے بری طرح ناراض ہے۔اور سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہتری کے لیے کسی دوسروں کو لانے کے خواہاں ہیں

سروے سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی نوجوان کی اکثریت ملک کی موجودہ صورت حال سے ناخوش اور فکرمند ہیں، اور انہوں نے صدر بائیڈن سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

صدربائیڈن اور ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے، امریکیوں کی اکثریت آئندہ الیکشن میں دونوں کوامیدوار نہیں دیکھنا چاہتی

سروے رپورٹ میں چونسٹھ فیصد افراد نےصدر بائیڈن کی مخالفت کی جبکہ ٹرمپ کےخلاف اکہترفیصد افراد نے رائے دی، سروے امریکی تعلیمی اداروں کی جانب سے عوامی مقبولیت جانچنے کیلئے کیےگئے تھے۔
سروے رپورٹ کے مطابق اکثریت نے ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹی سے نئے امیدوار لانےکا مطالبہ کیا ہے۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں