پاکستان میں اب سڑک”پلاسٹک” کی بنیں گی،،،پہلے روڈ کا افتتاح بھی کر دیا گیا،مگر کدھر؟

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی پلاسٹک میٹریل سے بننے والی روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا۔تجرباتی طور پر ایک کلومیٹر تک کے روڈ کو پلاسٹک سے بنایا جائے گا

نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے ایک کلو میٹر روڈ کوپلاسٹ روڈ میں تبدیل کرنے کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا

عام علیاحمد کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کو فیلڈ میں لے کر آئے ہیں، ایک ماہ قبل ایف نائن پارک میں اس کی ٹیسٹنگ کی گئی تھی ، اب اتاترک ایونیو کے ایک کلو میٹر کے روڈ کو پلاسٹک روڈ بنایا جائے گا، پلاسٹک کو ری سائیکل اور دوبارہ قابل استعمال کریں گے ۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں