پاکستانیوں کے بڑی خبر!!! فائیو جی ٹیکنالوجی کی پاکستان میں جلد آنے کا امکان،بڑا اعلان کر دیا گیا

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر دو ہزار بائیس میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستانی میں دستیاب ہو گی۔انہوں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 18 کروڈ لوگوں کے مابائل فون اور دس کروڈ لوگوں کے پاس براڈ بینڈ کی سہولت موجود ہے

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے نجی نیوز چینل اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ 60 اور 70 کی دہائی کی غلطیاں اب سامنے آرہی ہیں، ترقی سب سے اہم ترجیح ہے۔ ہمارا مقصد میڈ اِن پاکستان ہے، میڈ ان پاکستان کی برانڈنگ کو دنیا بھر میں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔

پاکستان کی آئی ٹی درآمدات میں24 فیصد اضافہ ہوا ہے، اگلے سال کیلئے درآمدات کا ہدف 3.60 بلین ڈالر ہے

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں