خالی میدان اور پھر بھی کھیل نہیں سکے ..!!! فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو نشانے پر رکھ لیا

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک)این اے 133 انتخابات پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ردعمل کا اظہار ٹوئٹر پر کیا۔

ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے۔

ان کا کہنا تھا تھا تمام تر پراپیگنڈے کے باوجود یہ ثابت ہوا پی ٹی آئی ہی اس میدان کی اصل کھلاڑی ہے جس کے بغیر یہ میدان ویران رہا

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں