بچوں کے لیے خوشخبری۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان۔ چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟؟

" >

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جس کے مطابق پندرہ دسمبر سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہو نگی

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشرٰی رند کے مطابق بلوچستان میں پندرہ دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ پندرہ دسمبر سے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول اور کالجز بند ہوجائیں گے، اگر کوئی ادارہ بند نہ ہوا تواس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں