“نیا پاکستان فلاپ ہو گیا”۔اداکاہ متھیرا بھی اداس

" >

ادکارہ متھیرا نے مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر لوگوں کے اپنی جان لینے کے عمل پر افسوس کا اظہار کریا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس سے یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ نیا پاکستان فیل ہوگیا، پاکستانی حکومت کو شرم آنی چاہیے۔

نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق متھیرا کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ ’ یہ افسوسناک ہے کہ نوکریاں کم ہیں اور تنخواہوں میں کٹوتی کی جا رہی ہے، جبکہ کورونا بحران کی وجہ سے لوگوں کو وقت پر تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی جارہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر چیز مہنگی ہے حکومت کو چاہیے کہ ملازمتوں کے مزید مواقع لائے ناکہ متوسط طبقےاور نچلے طبقے کو مارنے کے طریقےبتائے۔متھیرا نے لکھا کہ وہ جاتنی ہیں کہ لوگ ان سے نفرت کریں گے لیکن وہ پھر بھی یہ کہیں گی کہ حکومت بڑی حد تک ناکام رہی ہے۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں