ایمنسٹی سکیم سے کتنے ارب کا کالا دھن سفید ہوا۔چشم کشاء انکشافات

" >

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں تین سو پچاس ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق طلحہ محمود کی زیر صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس دوران ملک بھر سے رئیل سٹیٹ ایجنٹس شریک ہوئے ، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ن لیگ کے دور میں ریٹ کا طریقہ کار طے کیا گیا ، گزشتہ ایمنسٹی سکیم اسی ریٹ کے مطابق لائی گئی ،

ایمنسٹی سکیم میں تین سو پچاس ارب کا کالا دھن سفید ہوا، ڈھائی فیصد کے مطابق ٹیکس لگا کر پراپرٹی کو قانونی بنایا گیا ۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں