پولیس حراست سے10 خطرناک ملزمان فرار،انتہائی تشویشناک خبر

" >

لاہور(ویب ڈیسک) عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے دس ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین میں موجود دیگر ملزمان بھی موقع دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا ۔

ملزمان فراڈ،دھوکہ دہی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں