پی ایس ایل 7!! کراچی کنگز نے محمد عامر کے ساتھ ہاتھ کر دیا، فاسٹ باؤلر کا بڑا فیصلہ

" >

کراچی(ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنی کیٹگری میں تبدیلی کے باعث کراچی کنگز کی طرف سے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے پلیئر کیٹیگری میں تنزلی پر کراچی کنگز انتظامیہ سےخود کو ٹیم سے ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔محمد عامر نے کہا ہے کہ اب مزید کراچی کنگز کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔ تین سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالا گیا؟

واضح رہے کہ محمد عامر گزشتہ تین سال سے کراچی کنگز کا حصہ تھے۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں