پنجاب میں پہلی ریسکیو ایپ کا افتتاح!!!! ائیر ایمبولینس بھی کی سہولت بھی جلد مہیا کی جائیگی

" >

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا اور اس موقع پر کہا کہ موبائل ایپلی کیشن سے ایمرجنسیز کو بروقت رسپانس میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب جنوبی ایشیا کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں ریسکیو ایئر ایمبولینس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کار باقی 27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو ایئر ایمبولینس کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر ایمرجنسی سروسز فراہم کی جائیں گی۔

?>

اپنا تبصرہ بھیجیں