پاکستانی فٹ بالز کی پوری دُنیا میں دھوم!!! برآمدات میں اتنا اضافہ کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں

کراچی (ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے برآمدات سے متعلق رواں سال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق فٹ بال کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیاد پر سترہ اعشاریہ بائیس فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر دو ہزار اکیس کے مزید پڑھیں

تین ماہ میں نجی شعبے نے کھربوں روپے کا قرضہ لے لیا،اعداد و شمار ایسے کہ آپ بھی چکرا جائیں

کراچی (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے چار ماہ (19 جولائی سے نومبر) کے دوران نجی کاروباری اداروں کی جانب سے بینکوں سے لیے گئے قرضے چار سو بارہ ارب چالیس کروڑ روپے تک پہنچ گئے جو معاشی سرگرمیوں میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی ملکی بڑھتے تجارتی خسارے کا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے بری خبر!!! 21 بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں انتہائی اضافہ، دودھ ،گھی سمیت کو ن کون سے اشیاء شامل؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ اڑتالیس فیصد کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح اٹھارہ فیصد سے زائد رہی ،تاہم کم آمدنی والے طبقے کے لیے یہ شرح انیس اعشاریہ مزید پڑھیں

منی بجٹ آنے کو تیار! ہزار سی سی گاڑیاں بھی نشانے پر،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہے۔جو کسی بھی پیش کیا جاسکت اہے۔منی بجٹ میں تین سو ساٹھ ارب سے زائد ٹیکس لگنے اور مختلف اشییاء پر ٹیکس چھوٹ ختم کیئے جانے کا امکان ہے۔اور اب خبر یہ ہے متوسط طبقے کی پہنچ سے پہلے ہی دور ہوتی مزید پڑھیں

پاکستان زر مبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑی کمی!اسٹیٹ بینک سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق جولائی سے نومبرتک تجارتی خسارہ بیس ارب انسٹھ کروڑ ڈالرزتک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے تجارتی خسارہ 111.74 فیصد بڑھا ہے اور جولائی سے نومبر تک برآمدات بارہ ارب چونتیس کروڑ ڈالرز رہیں۔ ادارہ مزید پڑھیں

یوریا کھاد کی پیداوار۔۔۔تاریخی ریکارڈ قائم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں اس سال یوریا کی پیدوار چونتیس لاکھ ٹن رہی ۔جو ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ پیدوار ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرِ صدارت یوریا پیداوار و فراہمی کے حوالے سے اجلاس ہوا،جس کی بریفنگ میں یوریا کے سٹاک او فراہمی سمیت دیگر امور پر مزید پڑھیں

پاکستان زر مبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑی کمی۔اسٹیٹ بینک سے تشویشناک خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر میں ستائیس کروڈ ڈالر کم ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق چھبیس نومبر تک پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر ستائیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی کمی سے بائیس ارب انچاس کروڑ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک مزید پڑھیں

منی بجٹ!!! کونسی ٹیکس چھوٹ ختم ہو گی،کس اشیاء پر نیا ٹیکس لگے گا؟؟سب پتہ چل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے تین سو پچاس ارب کے ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ لاء ڈویژن کو بھجوا دیا۔ توثیق کے بعدبجٹ کابینہ سے منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، بجٹ کو فوری نافذ کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کئے جانیکا بھی امکان ہے ، نجی ٹی وی کےمطابق منی بجٹ میں آئی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں انتہائی مندی،ایک ہی دن میں کتنے سو پوائنٹس کی کمی ہوگی۔سرمایہ کاروں کے لیے افسوسناک خبر

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس‘ میں ایک ہزار آٹھ سو پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کا آغاز پینتالیس ہزار تین سو انہتر پوائنٹس پر ہوا اور دوپہر تک اس میں ایک ہزار نو مزید پڑھیں

14 منزلیں،سیون سٹار ہوٹل،1400 سے زائد کمرے۔3 بڑے ہالز!!!! دنیا کا بڑا کروز شپ پاکستان کی ملکیت ہوگیا۔اس میں کون کونسی خصوصیات ہیں؟

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی کی تاریخ کا سب سے بڑا کروز شپ کراچی لنگر انداز ہو چکا ہے۔جسے ایک نجی کمپنی نے بریک کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا۔جس کے بعد وہ کراچی پہنچا۔چودہ منزلیں رکھنے والا کروز شپ ملکی تاریخ کا پہلا بڑا کروز لائنز شپ ہے جس کی چودہ منزلیں ہیں شپ کی خصوصیات مزید پڑھیں