پاکستانی حکومت کے لیے خوشخبری!!! آئی ایم ایف کے بعد ایک اور عالمی بینک نے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ تیس لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی مزید پڑھیں

سخت رد عمل نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا! ایف بی آر نے بھی یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے شدید ردعمل کے باعث اگلے سال سولہ جنوری تک پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین روک دیااور قیمت کے تعین پر سٹیٹ بینک ماہرین سے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بُری خبر! ادویات کی قیمتوں میں400سو فیصد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز نے سیلز ٹیکس لگنے سے ادویات کی قیمتوں میں چار سو فیصد اضاٖفہ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔جن کا کہنا ہے اس اضافے سے سو روپے والی دوا کی قیمت پانچ سو روپے ہو جائیگی صدر پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیچکرزایسوسی ایشن قاضی منصور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتا مزید پڑھیں

دودھ دہی دالیں،گوشت سب کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دودھ، دہی، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ نے دودھ ،دہی ،دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، دودھ ،دہی پندرہ روپے تک مہنگا کردیا، دودھ پندرہ روپے بڑھ کر ایک سو پندرہ روپے لٹر کر دیا گیا، دہی پندرہ روپے بڑھکر ایک مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کم ہے اور کم ہو رہی ہے،،فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ آپ بھی غصے سے لا ل پیلے ہو جائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلسل اشیا کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔ بنگلا دیش، سری لنکا، بھارت کی نسبت پاکستان میں مہنگائی کم ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مہنگائی سے متعلق تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں شہریوں کا جینا محال ..!!! دودھ دہی دالیں،گوشت ہر چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)شہر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر نان روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نان بائی ایسویسی ایشن ذرائع کے مطابق متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس کل دوپہر ہوگا جس میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستانی قرضے میں اربوں روپے کا اضافہ!عوام کے لیے پریشان کُن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے قرضے چالیس ہزاردو سو نواسی ارب روپے سے بڑھ گئے جب کہ موجودہ حکومت کے اڑتیس ماہ میں پندرہ ہزار پانچ سو سینتالیس ارب روپے اضافہ ہوا۔ نجی نیوز چینل نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق حکومت کے ملکی قرضے چھبیس ہزارچار سو ستاسٹھ ارب ستر مزید پڑھیں

معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم! وزیر اعظم نے قوم کو تسلی کرا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین، وزیر توانائی حماد اظہر، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو موجودہ ملکی مزید پڑھیں

کراچی والوں کو240 وولٹ کا جھٹکا!!! بجلی کی قیمت اتنی بڑھا دی کہ چیخیں نکل جائیں

کراچی (ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی تین روپے پچھتر پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے اضافے کی رقم مزید پڑھیں

پاکستانی فٹ بالز کی پوری دُنیا میں دھوم!!! برآمدات میں اتنا اضافہ کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں

کراچی (ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے برآمدات سے متعلق رواں سال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق فٹ بال کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیاد پر سترہ اعشاریہ بائیس فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر دو ہزار اکیس کے مزید پڑھیں