ڈالر آج پھر نئی بلندیوں کو چھو گیا،عوام کئی ارب کے مزید قرضوں کے بوجھ تلے دب گئی

کراچی(ویب ڈیسک) دن کے آغاز سے کاروباری افراد کے لیے بری خبریں آنا شروع ہو گئیں ہیں ،صبح سویرے ہی انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اسی پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت ایک سو چہھہتر روپے چھبیس پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔ آج صبح ڈالر ایک سو پچہتر اعشاریہ مزید پڑھیں

فون کال پر ٹیکس کیوں ختم کیا؟؟سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر صارفین سے ٹیکس دوبارہ لیے جانے کا اندیشہ

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موبائل فون ٹیکس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پانچ منٹ کی کال کے بعدپچھتر پیسے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی قانون کے مطابق ہے، فنانس ایکٹدو ہزار اکیس بائیس میں پانچ منٹ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے بری خبر!حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ،،بڑے ٹیکسز لگنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں عوام پر مہنگائی کے ایک کے بعد ایک بم گرائے جارہے ہیں،عوام کے لیے ہر دن ہی مہنگائی کی صورت میں نیا بجٹ آرہا ہے،اب خبر یہ کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اُڑان۔۔۔!!! قیمت میں ایک ہی دن میں کتنے روپے کا اضافہ ہوگیا ؟

کراچی (نیوز ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 42 پسے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 176 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ،سٹاک مارکیٹ سے بھی ٹھنڈی ہوا نہ آئی

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز شدید مندی کا رجحان جاری ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 504 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 44444پوائنٹس پرٹریڈ کررہاہے۔ مارکیٹ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان کے لیےبری خبر! آئی ایم ایف نے تمام اچھی تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی خوہشات کا مزید احترام نہ کرنے کی ٹھان لیں،اور پاکستان کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے قرض لینے کی راہ کھلی رکھنے کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں،اس سے قبل آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک کو مکمل خود مختار کرنے اور مرکزی بینک میں حکومتی مزید پڑھیں

بینک اکاونٹ کھلوانا اب ہوا اور بھی آسان،بینک جانے کی ضرورت ہی نہیں

کراچی(ویب ڈیسک) بینک اکاؤنٹس کھولنا اب اور بھی آسان ہوگیا، اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل طریقے سے بایو میٹرک تصدیق کے بعد بینکوں کو اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس سہولت کے ذریعے اب یکم جنوری 2022ء سے کسی بھی جگہ سے بایو میٹرک تصدیق کرکے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولا جاسکے گا۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے مزید پڑھیں

شرح سود کے بعد سیونگ ریٹ میں بھی اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ 1.50 فیصد بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق بینکوں پرلازم ہے یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صارفین سوا 7 فیصد سے کم منافع دینے والے بینکوں کی شکایت درج کرائیں۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

آئی آیم ایف کے بعد سعودی عرب سے اچھی خبر،بڑی امداد کا جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایک سوال پر کہا کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ جلد مل جائیں گے، حکام کے دستخط کے بعد سعودی عرب ڈیپازٹس اور ادھار تیل کی مد میں امداد جلد جاری کردے گا، سعودی حکام دستخط کرکے جلد ہمیں بھجوا رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

دن کے آغاز میں ہی اچھی خبریں آنا شروع ڈالر کی قیمت میں انتہائی کمی

کراچی(ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج دن کے آغاز میں ڈالر 174.77 روپے سے شروع ہوا جس کی قیمت میں 47 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 174 روپے 30 پیسے کی سطح مزید پڑھیں