“ماحولیاتی آلودگی” بلین ٹری کے بعد پی ٹی آئی نے ایک اور اہم منصوبہ شروع کرنے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے بعد “آبی آلودگی” کو بھی کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔اس کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے سینئروزراء پر مشتمل کلائمٹ چینج کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ،وزیر خارجہ ، وزیر آبی وسائل شرکت کریں گے۔ معاون خصوصی ملک امین اسلم اور مزید پڑھیں

روایتی پٹرول کے بدلے یہ چیز متعارف کرائی جائے، حکومت کی امپورٹر کو اہم ہدایات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت فضائی صورتحال کا جائزہ لینے کا اجلاس ہوا،جس میں پندہ نکاتی عملدرآمد کا منصوبہ پیش کیا گیا اجلاس میں وزیر اعظم کو پاکستان میں فضائی آلودگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو ایکشن پلان رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ الیکٹرک و ہیکلزپالیسی مزید پڑھیں

میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے بری خبر!سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے ایم ڈی کیٹ کےخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جس کےمطابق طلبا کو میڈیکل کالجز میں داخلے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی ہو گا سپریم کورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق طلبہ نے لاہوراوراسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے روشنیوں کا شہر کچرا کنڈی میں تبدیل،ملازمین کے مطالبات کیا ہیں؟؟؟

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی ملازمین نے محکمہ خزانہ سے براہ راست تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے اورغیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ہڑتال شروع کردی۔ جس سے شہر قائد کا برا حال ہے،او صفائی کا نظام مفلوج ہو کر رہا گیا ہے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کو نقد رقوم نہ دیں،ڈریپ کا فارما کمپنیوں کو حکم،وجہ کیا بنی جانیے؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈریپ نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے، فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے تعلقات مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند،امتحانات سے پہلے بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے ہفتے میں ایک روز اسکول بند کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے،وزارت تعلیم سے اس بارے میں بات کریں گے، اس وقت بھارت کی نسبت پاکستان میں اسموگ زیادہ ہے۔دھواں چھوڑنے والے کارخانوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا ادھر اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت مزید پڑھیں

دو برسوں میں ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ۔چونکاء دینے والے انکشفات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی ہے، جس کے مطابق گزشتہ دو سال میں پاکستان میں ضروری مزید پڑھیں

لاہور کی فضاء زہر آلود،شہری خطرناک بیماریوں کا شکار ہونے لگے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 424 پر پہنچ گیا، جس سے شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ 680 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ میں 462، ڈیوس روڈ میں مزید پڑھیں

بد انتظامی کی انتہا، سرکاری ہسپتال موت بانٹنےلگے، بولان میڈیکل کمپلکس کے کھلے مین ہول میں بچہ گر کر جاں بحق

کوئٹہ کے سب سے بڑے اسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق پانچ سالہ عاشقان کے والدین اسپتال کی او پی ڈی میں مریض کا معائنہ کرانے آئے تھے اسی دوران ان کا لخت جگر لاپتہ ہوگیا، مزید پڑھیں

کرونا کے بعد ایک اور بڑی آفت۔پچاس فیصد ملازمین کو گھر سے ہی کام کرنا ہوگا،عدالت کا بڑا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم کر دیا۔ عدالت نے اسکول بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ سمیت دیگر کی مزید پڑھیں