قانون کیخلاف ورزی!!!! چوہدری سرور کو لندن میں بڑا جرمانہ، نئی مشکل آن پڑی

لندن(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔ گورنر پنجاب سینٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود تھے ،گورنر سرور کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈبل یلو لائن پر پارک ہوئی۔ مزید پڑھیں

امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات بگڑ گئے! اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کا انتہائی اہم بیان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہےکہ ماضی میں امریکا سےتعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں ہے مگر امریکا سے تعلقات اچھے رکھنے ہیں جب کہ چین نے ہمیں امریکا سے برے تعلقات رکھنے کےلیے نہیں کہا۔ہمیں درمیانی راستوں پر چلنا ہوگا اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور جی مزید پڑھیں

سربیا کے پاکستانی سفارت خانہ کی عمران خان پر تنقید کا معاملہ! دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی

سربیا(ویب ڈیسک) پاکستانی سفارتخانے سربیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے، فیسیں نہ دینے پر بچوں کو اسکولوں سے نکالا جا رہا ہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان ؟ مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیان حلفی مکمل طور پر درست ہے۔۔۔ جہاں چاہیں گواہی دینے کو بھی تیار ہوں۔نوٹری پبلک کے اہم عہدیدار ڈٹ گیا

لندن(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ رانا شمیم نے حلف نامے پر مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت کا سروے۔۔۔نتائج ایسے کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

واشگنٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کے نواجوان طبقہ جوبائیڈن اور ٹرمپ دونوں سے بری طرح ناراض ہے۔اور سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہتری کے لیے کسی دوسروں کو لانے کے خواہاں ہیں سروے سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی نوجوان کی اکثریت ملک کی موجودہ صورت حال سے ناخوش اور فکرمند ہیں، اور انہوں مزید پڑھیں

تیل کی بڑھتی قیمتیں،امریکہ کا اہم اعلان،پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

واشگنٹن(ویب ڈیسک) اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے پر امریکا میدان میں آگیا ہے اور اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا دیگر ممالک کے ساتھ ملکر محفوظ ذخائر سے تیل جاری کرے گا، یہ بیان وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیا گیا، جاری بیان مزید پڑھیں

پاکستان میں اضافہ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان۔ تین دن میں قیمتیں انتہائی نیچے گر گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اکتوبر سے جاری آئل کیبلند پرواز تھم گئی،قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو چکی ہے،یہ الگ بات ہے پاکستان میں اس کا کوئی اثر دکھائی دینے میں نہیں آرہا تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب مزید پڑھیں

کملا ہیرس ہیرس چند منٹ امریکہ کی صدر رہنے والی پہلی خاتون

واشنگٹن(ویب ڈیسک)صدر بائیڈن کے طبی معائنے کے لیے انہیں بے ہوش کیا گیا ‘امریکی آئین کے تحت اس طرح کی صورتحال میں نائب صدر کو صدارتی ذمہ داریاں منتقل ہوجاتی ہیں،ویسے تو امریکی میں بہت سے صدور کو تا وقتی صدارت کا منصب سونپا گیا ہے لیکن کملا ہیرس اس لیے منفرد ہے ہیں کیونکہوہ مزید پڑھیں

’’ میرے جیسی کوئی ایک ڈھونڈ کر لاؤ‘‘ بیوی جب چھوڑ کر گئی تو کویتی شہزادے نے کیا کر دیا؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کویت (نیوز ڈیسک) کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز رہی جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ کویتی شہری نے ایک ساتھ چارلڑکیوں سے شادی کر لی ہے لیکن اب اس کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ویب سائٹ ’لائیو مزید پڑھیں