ون وے کی خلاف ورزی۔عدالتی حکم پر بھاری جرمانے شروع

لاہور(ویب ڈیسک) عدالتی حکم پر ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے شروع کردیے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا پہلا چالان شاہدرہ میں عابد نامی شہری کا کیا گیا اور دوسرا چالان گرین ٹاؤن سیکٹر میں عبدالرزاق نامی شہری مزید پڑھیں