You are here
Home > پا کستا ن

اصغر خان کیس:نواز شریف کیخلاف گھیرا مزید تنگ ،آگے کیا کارروائی ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے اصغر خان کیس میں نواز شریف کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز نواز شریف کو طلب نہ کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا تاہم آج انہیں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 1990 میں اسلامی

عائشہ گلالئی کس انتخابی نشان سے الیکشن میں حصہ لیں گی؟ الیکشن کمیشن سے ٹائیگروں کے لیے حیران کن خبر آ گئی

اسلام آباد) ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ’’بلے باز ‘‘کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ’’بلے باز ‘‘کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف

این اے 77 نارروال: گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ’’ میاں رشید ‘‘ دراصل کون ہیں اور انہوں نے مسلم لیگ (ن) کو کیوں خیرباد کہا تھا؟ احسن اقبال کے ہوش اُڑا دینے والی خبر آگئی

(لاہور ویب ڈیسک) 2013ء کے عام انتخابات میں نارووال کے حلقے این اے 115 (نئے این اے 77) سے نون لیگ کے ٹکٹ پر رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہونے والے میاں رشید نے حکمران جماعت سے اپنی راہیں جدا کرتے ہوئے تحریکِ انصاف میں شمولیت کر لی ہے۔ُان کے

کیا آپ جانتے ہیں ’’ برٹش‘‘ بلوچستان کسے کہتے ہیں اور آج یہ علاقہ پاکستان کے کون کونسے علاقوں پر مشتمل ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

لاہور(ویب ڈیسک)سامراجی قوتوں اور اُن کے سیاسی جانشینوں نے تین مختلف معاہدوں کے ذریعے جو پشتون علاقے افغانستان سے علیحدہ کیے تھے اُن کو قومی شناخت دینے کی بجائے اُن پر اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کرتے ہوئے ایک حصے کو این ڈبلیو ایف پی، دوسرے کو قبائل اور تیسرے

این اے 87 شیخوپورہ : مسلم لیگ (ن) گڑھ سمجھے جانے والے ضلے میں تحریک انصاف کے امیدوار ’’ شوکت علی بھٹی ‘‘ اپنی جیت یقینی بنانے کے لیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ خبر آتے ہی (ن) لیگ ہل کر رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)اُمیدوار کا تعارفضلع حافظ آباد کے حلقے این اے 87 سے چوہدری شوکت علی بھٹی آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کے خواہاں ہیں۔ وہ سابق صوبائی وزیرِ ثقافت و سابقہ ایم این اے چوہدری مہندی حسن بھٹی کے بڑے بیٹے ہیں۔ان کا تعلق برج دارا

Top