تئیس مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا تو۔۔۔۔شیخ رشید نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد دو ٹوک اعلان کر دیا

شیخ رشید نے کہا کہ 23 مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روایتی پریڈ کرتی ہیں، پریڈ تقریب میں عوام ، غیرملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں، پریڈکی تیاری سے متعلق دارالحکومت اسلام آباد کو سکیورٹی الرٹ پر رکھا جاتا ہے، پریڈ کی تیاری کیلئے بعض راستے دو تین روز قبل بند مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اجلاس! اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو سکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحاریک عدم اعتماد لانے پر اتفا ق رائے نہ ہو سکا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کےمطابق پی ڈی ایم سربراہی مزید پڑھیں

پولیس حراست سے10 خطرناک ملزمان فرار،انتہائی تشویشناک خبر

لاہور(ویب ڈیسک) عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے دس ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین مزید پڑھیں

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی!!!! بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی ہے۔جس کے بعد چئیرمین نیب کی تعیناتی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں نجی نیوز چینل جیو کے ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارتِ قانون نے اقدامات شروع کر دیے۔ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس!اپوزیشن کا بائیکاٹ۔وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس میں اسلام آباد میں ہوا ۔دعوت کے باوجود اپوزیشن نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا اور شرکت نہ کی اس اجلاس میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف قومی سیکیورٹی پالیسی پر پریزنٹیشن دیں گے۔ نجی نیوز چینل اور اخبار کے مطابق ان مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم سے کتنے ارب کا کالا دھن سفید ہوا۔چشم کشاء انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں تین سو پچاس ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق طلحہ محمود کی زیر صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس دوران ملک بھر سے رئیل سٹیٹ ایجنٹس شریک ہوئے ، چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں

پہلا الیکشن دیکھا جس میں ہارنے جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ کا این اے 133 الیکشن کے رزلٹ پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے این اے 133 الیکشن کے حوالے سے دلچسپ گفتگوکی۔جس میں ان کا کہنا تھا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دیکھا ہے کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس!!! رانا شمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس میں ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی درخواست مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کے لیے تین جگہوں پر کام ہو رہا ہے…!!! ایسا دعویٰ کے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کے لیے شہباز شریف ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں۔تین سطوں پر کام ہو رہا ہے۔شہباز شریف سٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے بھی ملاقات کر ر رہے ہیں اور اپوزیشن پارٹیوں سے بھی ان کے تعلقات بہتر ہیں تفصیلات مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے خلاف دیئے گئے بیان حلفی سے پیچھے ہٹنا ہے یا نہیں؟ رانا شمیم کے بیٹے کا بڑا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سپریم کورٹ رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے کہا کہ میرے والد اس حلف نامے پر قائم ہیں جس پر انہوں نے لندن میں دستخط کیے تھےاور سابق قانون دان ثاقب نثار پر عدالتی ہیرا پھیری کے الزامات عائد کیے گئے تھے اور کہا گیا تھا مزید پڑھیں