ریٹائرڈ ہو جائیں تو توہین کیسی؟ جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس مریم نواز اور شاہد خاقان عباس کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہوتی اور بے شک ریٹائر ہونے والا چیف جسٹس ہی کیوں نہ ہو۔عدلیہ کو مبینہ طور پر بدنام کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی مزید پڑھیں

اگلے انتخابات کے نتائج کو مکمل کنٹرول کرنے کی تیاری!چیف جسٹس آف پاکستان کی موجودگی کیا ہوگیا؟پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا کیون گھونپا؟ تہلکہ خیز انکشافات

کالم نگار نوید چوہدری پانے کالم میں تھریر کرتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔عالمی اور مقامی کھلاڑیوں کے دباﺅ سے نکلے بغیر جو بھی پالیسیاں بنائی جائیں گی ان سے کوئی بڑی تبدیلی تو دور کی بات معمولی سی پیش رفت بھی ممکن نہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ سیاسی ماحول میں مولانا فضل الرحمن وہ مزید پڑھیں

مریم نواز کی گزشتہ روز عدالت میں پیشی! ایسا کیا ہوا کہ اُنہیں کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کر دیا گیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مریم نواز کو کمرہ عدالت میں بات کرنے سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہی تھی کہ کمرہ عدالت میں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے مریم نواز کو بات کرنے سے روک مزید پڑھیں

حکومت کی پٹرول پمپ ڈیلرز کو منافع کی بڑی پیشکش،ہڑتال ختم ہونے کا امکان پیدا

کراچی(ویب ڈیسک) وفااقی حکومت نے پیٹرول پمپس مالکان کا فی لیٹر منافع مزید بڑھانے پر ابتدائی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات نہ مانے جانے کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے اور کراچی سے لیکر گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک سوائے چند ایک مزید پڑھیں

’’نوااز شریف کو سازش کے تحت ہٹایا گیا‘‘ مریم نواز کے الزامات پر حسن ںثار بھی میدان میں آگئے، حقائق بیان کر دیئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سازش کے تحت ہٹانے کا الزام درست نہیں۔جیو کے پروگرام ’رپورٹ کارڈ ‘ میں اینکر کے سوال کیا مریم نواز کا نوازشریف کو سازش کے تحت ہٹانے کا الزام درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا مزید پڑھیں

مریم نواز کا لیک آڈیو سے متعلق اعتراف ،ن لیگ بیک فٹ پر آگئی،وضاحت دینی پڑ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ مریم نوازکی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی، یہ پرانی آڈیوہے جس پرمریم نواز نےجرات کے ساتھ سچ بولا۔ ان کا کہنا تھاکہ پارٹی اشتہار سے متعلق فیصلہ پارٹی ہی کرتی ہے، مریم نواز نے آڈیوکومانا اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں تھی، جب کچھ غلط مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر پاکستان بار کونسل کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان بارکونسل نے آڈیو ویڈیو لیکس تحقیقات کے لیے ٹروتھ کمیشن بنانےکا مطالبہ کردیا اسلام آباد میں وائس چیئرمین خوشدل خان کی زیرصدارت پاکستان بار کونسل کا اجلاس ہوا۔پاکستان بارکونسل نے مطالبہ کیا کہ آڈیو ویڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہڑتال کے باوجود کون کون سے پمپ کھلے ہیں؟جانئے

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے دیگر آئل کمپنیز کی کمپنی ملکیتی نے پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی ایس او کا کہنا ہے کہ ہمارے پیٹرول پمپس جو کمپنی زیر ملکیت ہیں وہ کھلے رہیں گے۔ شیل پاکستان کی جانب سے بھی کمپنی کی ملکیت والے پمپس چلانے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول پمپس بند،شہری پریشان،ایمولینسز بھی قطاروں میں لگ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن اپنے منافع میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ہڑتال کے باعث پمپس بند ہیں تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپنے چند پمپ اور نجی سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں، جہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔پیٹرول پمپ مالکان نے مزید پڑھیں

ثاقب نثار ہمت کریں،قوم کو سچ بتائیں ورنہ۔۔۔۔مریم نواز کی پریسکانفرنس میں کھلم کھلا دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز کی چک شہزاد میں پارٹی کے سینئیر ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس،نواز شریف اور اپنی نا اہلی کے حوالے سے کھل کر بات کی،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی اور انہیں سچ بتانے کی ہدایت کی مریم نواز کا کہناتھا کہ ثاقب مزید پڑھیں