عظمی بخاری کے لیے فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار ہیں؟؟؟

لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما عظمیٰ بخاری جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ برہم ،نسلہ ٹاؤر فوری گرانے کاحکم،حکام کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں

ثاقب نثار آڈیو لیک،اپوزیشن نے مشترکہ پلیٹ فارم “پی ڈی ایم” سے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو معاملہ پر سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام رکن جماعتوں کے مزید پڑھیں

عوام پر ایک بعد ایک مہنگائی کا وار ،اور ارکان اسمبلی اپنی مرعات بڑھانے کے چکر میں

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ارکان نے تنخواہیں بڑھانے کا شور بلند کردیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرارداد پیش کی گئی۔ رکن اسمبلی راحیلہ خادم کا کہنا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ،بڑی سہولیات دیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بلالیا۔ وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ عمران خان نوجوانوں کیلئے 4 نئے پروگرامز کا آغاز کریں گے۔ 137 یونیورسٹیز میں 25 لاکھ طلباء کیلئے مزید پڑھیں

شہری ہوشیار خبردار،گھبرانے کا وقت آگیا!اوگرا نے گیس کی قیمت میں150 فیصد سے زائداضافہ کی سفارش کر دی

لاہور( ویب ڈیسک) سوئی ناردرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو گیس کی اوسط قیمت میں157.50 فیصد اضافےکی درخواست دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 907 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے سے نئی قیمت 1484روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے بعد ملک میں فی مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس تنازعات کا شکار،سپریم کورٹ بار نے بھی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار نےکسی ایجنڈے کے تحت عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے انعقاد کا الزام مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نےعاصمہ جہانگیرکانفرنس سے متعلق وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیےکے مطابق سپریم کورٹ بارکانفرنس کے مقررین کے نقطہ نظرکی توثیق نہیں کرتی،فورم ملک کے قومی مسائل پر باہمی نقطہ نظرکے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز اپنی پارٹی کے لوگوں کو بلیک میل کرنے کی لیے بھی وڈیو بنا رہی ہیں،فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ ن لیگ کے کیمپ میں کھلبلی مچ جائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ سابق چیف جسٹس سے متعلق آڈیو جعلی ثابت ہوئی، جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں سب کردار ہمارے سامنے ہیں، مریم نواز شاید اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی قابو میں کرنےکے لیے اُن کی ویڈیوز بنوا رہی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

اکیسویں گریڈ کے بابو کا حکومت کیخلاف “کمنٹ” کرنا مہنگا پڑھ گیا، وزیر اعظم نے سخت حکم جاری کر دیا،نوکری جانے کا خطرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کمنٹ کرنے پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے احکامات کے بعد الزامات کا متن اور تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے گریڈ 21 مزید پڑھیں