ق لیگ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی مخالفت کر دی!اہم معاملے پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق یوں تو حکمران جماعت تحریک انصاف کی اتحادی ہے اور بہت سے مواقعوں پر حکومت کو بچانے اور قوانین پاس کرانے میں معاون ثابت ہوئی لیکن بہت سے معاملات پر دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی آتی رہی ہیں۔۔اس بار دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات بلدیاتی قوانین مزید پڑھیں

صحافیوں کے لیے بڑی خبر!صدر مملکت نے میڈیا ہاؤسز سے وابستہ تمام افراد کو خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ دو ہزار اکیس پر دستخط کردیے۔ یہ بل قومی اسمبلی نے 8 نومبر 2021 اور سینیٹ نے 19 نومبر 2021کو صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ ایکٹ 2021 کی منظوری دی مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس!سیاست دانوں کی چالاکیاں،اہم کیسز نیب کے دائرہ اختیار سے نکلوا دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب ترمیمی آرڈیننس کے منظور ہونے کے بعد جاری کیسز کے حوالے سے نیب نے پالیسی بنا لی ہے ۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے تمام نیب بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کر پابند کر دیا ہے کہ منی لانڈرنگ،کرپشن، آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے کیسز پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو وارننگ دے ڈالی۔۔۔۔مگر کیوں؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کے لیے پنجاب حکومت کو وارننگ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق پنجاب حکومت کودسمبر کے آخری ہفتے تک کی مہلت دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے تک بلدیاتی قانون سازی کریں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ! پٹرول اور ڈیزل پر کتنی ’ لیوی ‘ بڑھا دی گئی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ تو کیا لیکن ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 4 روپے لیوی بڑھا دی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرول کی موجودہ قیمت 145روپے مزید پڑھیں

بڑی کرپشن! 3 سو54 ارب روپہ کہاں گیا؟ ایک اور اسکینڈل منظر عام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پچیس ارب سے زائد اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں چارارب اسی کروڑ کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،وباکے دوران تین سو چوون ارب روپے سے زائد کے پیکیج کی آڈٹ رپورٹ میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق تین سو چوون مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیان حلفی کس نے میڈیا کو جاری کیا؟اب تک کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کا بیان حلفی کا معاملہ سیاست کا محور بنا ہوا،ایسے میں عدالت میں رانا شمیم کے بیان پر پر بھرپور بحث ہو رہے ہی،اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان دیا ہے کہ رانا شمیم کہہ رہے ہیں کہ ان کا بیان حلفی لاک میں ہے ایسا مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کے لیے خوشخبری،ایل پی جی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،

لاہور (ویب ڈیسک)مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ،حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے اور 32 پیسے کی کمی گئی، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت دو ہزار تین سو نوے روپے مقرر کی مزید پڑھیں

ای وی ایم خریداری سے متعلق کوئی دباؤ برداشت نہیں ،الیکشن کمیشن نے حکومت کو صاف بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق ای وی ایم کے بارے میں ٹینڈرز سنجیدہ ترین نوعیت کا معاملہ ہے، الیکشن کمیشن خود مختار اور آئینی ادارہ ہے، حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن پر ای وی ایم مشینوں کے بارے میں ٹینڈرز کرنے کا دباؤ بڑھایا جارہا ہے لہذا الیکشن کمیشن ہر قسم کے مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان زیادہ ہے یا (ن) لیگ میں واپسی کا ؟ حیران کن دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار نوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ(ن) نے الیکشن 2018ء میں ٹکٹ جاری نہ کرکے چودھری نثار علی کو پارٹی سے باہر جانے کا راستہ دکھا دیا تھا، مگر وہ طویل عرصے تک اس امید پر کسی اور پارٹی میں شمولیت سے گریز کرتے رہے کہ مزید پڑھیں