مریم نواز اپنی پارٹی کے لوگوں کو بلیک میل کرنے کی لیے بھی وڈیو بنا رہی ہیں،فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ ن لیگ کے کیمپ میں کھلبلی مچ جائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ سابق چیف جسٹس سے متعلق آڈیو جعلی ثابت ہوئی، جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں سب کردار ہمارے سامنے ہیں، مریم نواز شاید اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی قابو میں کرنےکے لیے اُن کی ویڈیوز بنوا رہی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

اکیسویں گریڈ کے بابو کا حکومت کیخلاف “کمنٹ” کرنا مہنگا پڑھ گیا، وزیر اعظم نے سخت حکم جاری کر دیا،نوکری جانے کا خطرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کمنٹ کرنے پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے احکامات کے بعد الزامات کا متن اور تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے گریڈ 21 مزید پڑھیں

ہیکرز اے ٹی ایم سے بڑی رقم لےاڑے،بینک عملے کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)ہیکرز اے ٹی ایم سے 58لاکھ سے زائد رقم لے اڑے ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں مقامی بینک برانچ سے مبینہ طور پرڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں ہیکرز اے ٹی ایم سے 58لاکھ مزید پڑھیں

ملکی حالات خراب،عمران خان کا افغانستان کے لیے بڑی امداد کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے افغانستان کےلیے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کے لیے قائم ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین اور مزید پڑھیں

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے اہم سینیٹر سے استعفیٰ لے لیا گیا ،قربانی کا بکرا کون بنا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کو وزیر اعظم نےوفاقی وزیر بنایا تھا لیکن رکن قومی اسمبلی یا رکن سینیٹ نہ ہونے کےباعث مشیر خزانہ زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

بڑے منافع کا لالچ،نوسربازوں نے اصلی روپے لیکر نقلی ڈالر تھما دیے

کراچی(ویب ڈیسک) سستے ڈالر کا جھانسہ دیکر بیرون ملک سے آئے تاجر سے 50 لاکھ روپے کا فراڈ بیرون ملک سے آئے تاجر سے سستے ڈالر کی آڑ میں 50 لاکھ روپے کا فراڈ ہو گیا ، جعلساز نے اصلی ڈالرز دکھا کر تاجر سے ڈیل کی مگر کرنسی کے تبادلے کے وقت نقلی تھما مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بڑا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے محمد بن راشد المکتوم سپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ جیت لیا 69 سالہ وزیراعظم عمران خان کو یہ ایوارڈ 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی قیادت سمیت کھیلوں میں ان کی خدمات پر دیا گیا ہے، انہیں انٹرنیشنل سپورٹس پرسنلٹی قرار دیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج! بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا. وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ مزید پڑھیں

فیکٹری ملازم خواتین کے لیے حکومت کا بڑا اعلان،کام پر آنے جانےکی بڑی پریشانی ختم کر ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک پنجاب میں خواتین فیکٹری ملازمین کو محکمہ لیبر اسکوٹی موٹر سائیکلیں دے گا۔ سیکرٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ نے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈی جی لیبر فیصل ظہور،ڈپٹی سیکرٹری راؤ زاہد سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔ سیکرٹری لیبر کے مطابق اجلاس میں سالانہ 100 خواتین فیکٹری مزید پڑھیں

قصور تھانے میں خواتین ملزمان کی چھترول،وڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول کرائی گئی جس کی وڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتے دیکھتے وائرل ہو گئیں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیو مزید پڑھیں