نواز شریف کی اسی برس پاکستان واپسی،جاوید لطیف کے دو بڑے دعوے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اسی سال واپس آئیں گے۔جمہوری اور غیر جمہوری سوچ وہی ہے، حکومتیں گرانے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا مزید پڑھیں

مبینہ آڈیوٹیپ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کلپ سامنے آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ جانے پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی تقریر کے حصے جوڑ کر جعلی آڈیو کلپ جاری کیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے،پتہ چل گیا

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات آئندہ برس مارچ یا اپریل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر بلدیات پنجاب محمود الرشید نے کہا ہےکہ آئندہ ہفتے تک بلدیاتی انتخابات کا بل پاس ہوجائے گا ، بلدیاتی بل کے مسودے کے مطابق کونسلر سے میئر تک تمام عہدوں پر براہ راست انتخاب ہوگا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم،کراچی میں اربوں روپے مالیت کی عمارت گرا دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع تجوری ہائٹس مسمار کرنے کے عمل کا آغاز کردیا گیا۔ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں واقع تجوری ہائٹس کو اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ہیوی مشین کی مدد سے مسمار کرنے کے عمل شروع ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

کرونا کے بعد سموگ کا روگ،سکول اور سرکاری ادارے پھر سے بند ،بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین روز بندرہیں گے۔ یلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تمام سرکاری و نجی اسکولز ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ 27 نومبر سے 15 مزید پڑھیں

پٹرول کے بعد عوام پر بجلی کابم گرانے کی تیاریاں مکمل۔قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع

اسلام اباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، پیٹرول پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں ہر مہینے چار روپے اضافہ ہو گا جب تک پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 30 روپے تک نہ ہو جائے۔اِس وقت پیٹرول پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

روالپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔ کمان تبدیلی کی تقریب کو رہیڈکوارٹرز پشاورمیں ہوئی. واضح رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

گھی اور آئل کی قیمتوں پر سپریم کورٹ کا دبنگ حکم۔قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مسابقتی کمیشن کو گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق انکوائری جاری رکھنے کا حکم دے دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی بھی مبینہ آڈیو لیک!شرمناک انکشفات سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مریم نوازکی ن لیگ کے دور میں میڈیا ٹیم کودی گئی ہدایات کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ، جس میں مریم نواز نے مبینہ طور پر کچھ نجی نیوز چینل جو اس وقت حکومت کیخلاف رپورٹنگ کرتے تھے ان کو اشتہارات نہ دینے کی ہدایت کی تھی تفصیلات کے مطابق ن مزید پڑھیں

مریم نواز کوسیسلیئن مافیا کا لقب کس نے دیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، مریم نواز سیسلیئن مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی جانب سے مزید پڑھیں