عدالتی فیصلوں پر تنقید۔۔۔۔چیف جسٹس نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عدلیہ کا کوئی رجحان نہیں ہوتا۔ان کا کہنا ہے کہ جج جس کیس کو سنیں گے اس کا حقائق مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان کتنے قابل ہیں؟وزیر اعظم نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں اسپورٹس پالیسی اوراسپورٹس بورڈکےانتظامی ڈھانچے کی ازسرِنوتشکیل کاجائزہ لیاگیا۔ اسپورٹس بورڈ ، نیشنل اسپورٹس پالیسی اور صوبوں سے مشاورت پر بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا آئینی مسودہ تیار ہے ،بورڈ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی تعداد کو محدود رکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

چوہدری سرور کے آئی ایم اور حکومت سے متعلق بیانات سنگین نوعیت کے ہیں،پاکستان بڑی مشکل میں پھنس گیا،خورشید شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گھر کے بھیدی نے پنڈورا باکس کھول دیا ہے، چوہدری سرور کے انکشافات سنگین ہیں۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن نے مزید پڑھیں

گورنر چوہدری سرور اگلا الیکشن لڑیں گے مگر تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں۔۔کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔۔۔سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور اور تحریک انصاف کے درمیان سب اچھا نہیں ہے کی باز گشت تو کافی دیر سے ہے۔لیکن اب یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں انتخابی میدان مین اترنے کا فیصلہ کر چکے ہیں،ساتھ میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

روایتی پٹرول کے بدلے یہ چیز متعارف کرائی جائے، حکومت کی امپورٹر کو اہم ہدایات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت فضائی صورتحال کا جائزہ لینے کا اجلاس ہوا،جس میں پندہ نکاتی عملدرآمد کا منصوبہ پیش کیا گیا اجلاس میں وزیر اعظم کو پاکستان میں فضائی آلودگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو ایکشن پلان رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ الیکٹرک و ہیکلزپالیسی مزید پڑھیں

پندرہ دنوں میں مہنگائی ختم ہو جائیگی!!! اسدعمر نے عوام کو پھر سےسہانے خواب دکھانے شروع کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں پندرہ دن میں مہنگائی سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے۔اور ہم اس کے لیے محنت کر رہے ہیں جس کا انعام اللہ تعالیٰ دے گا۔اسد عمر کا مزید بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت ختم کی خبر دیتے دیتے مزید پڑھیں

منی بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر ہی لایا جا رہا ہے!فرخ حبیب نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ویزر مملکت برائے اطلاعات نشریات نے اعتراف کیا ہے کہ منی بجٹ آئی ایم ایف کیکچھ شرائط کو پورا کرنے کے لیے لایا جا رہا ہے فرخ حبیب نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نی بجٹ پروزارت خزانہ کام کررہی ہے، بہت مزید پڑھیں

شوکت ترین کا عوام کو صبر کا مشورہ! قوم کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہر گزرتے دن کیساتھ ملک میں مہنگائی کا زور بڑھ رہا ہے،جس سے عوام کی قوت خرید کم سے سے کم ہو چکی ہے۔ایسے میں مشیر خزانہ عوام کو تسلیاں دیتے پائے جا رہے ہیں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ گھبرانے کی مزید پڑھیں

سربیا کے بعد ایک اور سفارت خانے میں بھی فنڈز کی کمی کا انکشاف

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) سربیا سفارت خانے کے ٹوئٹر پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے ٹویٹ کے بعد ایک اور سفارت خانے میں بھی فنڈز میں کمی کا خط سامنے آگیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں پاکستانی مشن کی جانب سے وزارت خارجہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فنڈز نہ مزید پڑھیں

حکومتی وزراء کی معافی نہ قبول کی جائے!! الیکشن کمیشن کو بڑا پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن وزراء کی معافی قبول نہ کریں۔کیونکہ آج ان کی معافی قبول کر لی گئی تو آئندہ یہ اور کوئی بھی لوگ الیکشن کمیشن سمیت تمام آئینی اداروں کے خلاف بات کرے گا ان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں